اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے کل جمعرات کو ماہ مبارک کی تیسویں تاریخ قرار دیتے ہوئے جمعہ کو عید فطر منانے کا اعلان کیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ بعض عربی ممالک؛ سعودی عرب، عرب امارات، قطر، کویت، فلسطین، شام، اردن، مصر اور لبنان میں کل جمعرات کو عید فطر منانے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ عمان، عراق اور دیگر عربی ممالک میں کل ماہ مبارک رمضان کی تیسویں تاریخ رہے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
7 اگست 2013 - 19:30
News ID: 449837
ایران عراق سمیت بعض عربی ممالک میں کل جمعرات کو ماہ مبارک رمضان کی تیسویں تاریخ ہے